اہم خبریں

اگر وزیراعظم آٹا، بجلی، گیس اور دوائی چور ہو تو۔۔۔ مریم اورنگزیب کا تہلکہ خیز بیان سامنے آگیا!

پاکستان (نیوز اویل)، مسلم لیگ نون کے رہنما مریم اورنگزیب کا بیان سامنے آیا ہے جس میں ان کا کہنا ہے کہ وزیراعظم چور ہیں اور سب چوروں کو جیل میں ہونا چاہیے ۔

مریم اورنگزیب نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے یہ کہا عمران صاحب صاحب آپ کا بھی تھوڑا ہی وقت رہ گیا ہے کیوں کہ سب چور جیل جائیں گے ۔ جب ان سے ان کے اس بیان کے حوالے سے گفتگو کی گئی تو ان کا کہنا تھا کہ ہمارے وزیراعظم بجلی چور ہیں گیس چور ہیں آٹا چور ہیں یہاں تک کہ دوائی چور بھی ہیں انہوں نے کہا کہ جب وزیراعظم ہیں چور ہو تو جیلوں میں بند قیدیوں کو نکال دینا چاہیے ان کو آزاد کر دینا چاہیے ۔

مریم اورنگزیب نے انکشاف کیا ہے کہ ملازمین کے اکاؤنٹ میں اربوں روپے پی ٹی آئی نے منگوائے اور دنیا حیران ہے کہ ان ملازمین کے بینک اکاؤنٹس میں اربوں روپے کہاں سے آ سکتے ہیں تو چور چور کے نعرے لگانے والے خود چور نکلے ہیں عمران خان کو مزید کھلا نہیں چھوڑنا چاہیے ان کو جیل میں بند کر دینا چاہیے انہوں نے کہا کہ کیا آپ کو نہیں پتہ کہ پوری دنیا جان گئی ہے کہ آپ نے فارن فنڈنگ کیس میں اربوں روپے کی کرپشن کی ہے اور یہ تمام روپوں کو چھپانے کے لئے 28 سے زائد بینک اکاؤنٹ جو ہیں وہ خفیہ رکھے گئے ہیں اور یہاں بیٹھ کر آپ قانون کی بات کرتے ہیں ۔

newsavail

Recent Posts

Crypto News: BlackRock Expands Bitcoin Investment with European ETP

BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…

2 weeks ago

Price History Indicates That Bitcoin is Poised For A Golden Bull Run In April With A 34% Surge: Crypto News Insights

Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…

2 weeks ago

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

5 months ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

5 months ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

5 months ago