اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )آج کل کے مصروف دور میں کون صحت مند نہیں رہنا چاہتا ، اگر آپ بھی صحت مند اور تندرست رہنا چاہتے ہیں اور بیماریوں سے اپنے جسم کو محفوظ بنانا چاہتے ہیں تو اس کیلئے آپ کو زیادہ تردد کی ضرورت نہیں بس یہ ایک پتہ آپ کو 80سال تک بیمار نہیں ہونے دیگا۔ زمین پر ایک ایسا پودا بھی ہے جس کے پتے کا اگر آپ مسلسل
اگر پڑھاپے میں بھی صحت مند رہنا چاہتے ہیں تو یہ تحریر آپ کو ضرور پڑھنی چاہیے

استعمال کرتے ہیں تو 80سال تک آپ کوکوئی بھی بیماری نہیں لگے گی۔ اور اگر آپ بیمار ہیں تو اس پتے کے استعمال سےکھانسی سے لیکر کینسر تک خطرناک بیماریوں میں اس کے حیرت انگیز اثرات خود محسوس کر سکتے ہیں ۔چند ہی دنوں میں خطرناک بیماریوں کو ختم کرنے کی اس میں حیرت انگیز صلاحیت موجود ہے۔ یہ پودا تقریباََ ہر علاقے میں ہی پایا جاتا ہے، ہم بات کر رہے ہیں گلوئے کی، گلوئے کی جڑ اور بیل جتنی مفید ہے اس کے پتے بھی ہماری صحت کیلئے ہزار گنا زیادہ بہتر ہوتے ہیں۔ عموماََ دیکھنے میں آیا ہے کہ لوگ گلوئے کی جڑ کو تو استعمال کرتے ہیں تاہم اس کے پتے کو پھینک دیتے ہیں۔ مگر آپ یہ جان کر حیران رہ جائیں گے کہ گلوئے کے پتوں میں ایسے فوائد پائے جاتے ہیں جس کے ذریعے آپ 80سال تک صحت مند رہ سکتے ہیں۔ گلوئے کے پتے کن امراض میں فائدہ مند اور اس کا استعمال کب اور کیسے کرنا ہےاس سوال کا جواب درج ذیل ہے۔ کینسر میں فائدہ مند ہوتا ہے:کینسر ایک نہایت خطرناک
بیماری ہے ، گلوئے کے پتے مسلسل استعمال کرنے سے کینسر سے نجات حاصل کی جا سکتی ہے۔ گلوئے کے پتوں کا استعمال انسانی جسم میں کینسر کے سیلز کو ختم کر دیتا ہے جبکہ آئندہ کیلئے کینسر ہونے کے امکان کو بھی بالکل ختم کردیتا ہے ۔ اگر آپ کینسر جیسی خطرناک بیماری سے نجات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو صبح سویرے گلوئے کے پتوں کا خالی پیٹ