پاکستان (نیوز اویل)، دعا صرف اللہ تعالی سے مانگنی چاہیے اور ہمارے پیارے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں بہت سی دعائیں بتائیں ہیں جو کہ بہت زیادہ فضیلت رکھتی ہیں ہیں اور ان دعاؤں کی بدولت آپ دنیا اور آخرت کی کامیابی حاصل کر سکتے ہیں ،
اگر کوئی شخص چاہتا ہے کہ ہر بیماری سے نجات حاصل کرلے ، یہاں تک کہ رنج و الم سے بھی اور عمر دراز ہو، وہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی اس حدیث مبارکہ پر عمل کرے!
