اہم خبریں

اگر کوئی شخص چاہتا ہے کہ ہر بیماری سے نجات حاصل کرلے ، یہاں تک کہ رنج و الم سے بھی اور عمر دراز ہو، وہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی اس حدیث مبارکہ پر عمل کرے!

پاکستان (نیوز اویل)، دعا صرف اللہ تعالی سے مانگنی چاہیے اور ہمارے پیارے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں بہت سی دعائیں بتائیں ہیں جو کہ بہت زیادہ فضیلت رکھتی ہیں ہیں اور ان دعاؤں کی بدولت آپ دنیا اور آخرت کی کامیابی حاصل کر سکتے ہیں ،

 

 

 

لا حول ولا قوۃ اللہ باللہ العلی العظیم ایک بہت ہی افضل دعا ہے اور ہمارے پیارے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے حدیث مبارکہ میں اس کی فضیلت بیان کرتے ہوئے فرمایا ہے کہ اگر تم چاہتے ہو کہ ہر طرح کی بیماری سے نجات حاصل کر لو، یہاں تک کہ رنج و غم سے بھی نجات حاصل کر لو لو اور لمبی عمر پاؤ تو یہ دعا پڑھ لیا کرو ۔

 

 

 

لاحول ولا قوۃ الا باللہ العلی العظیم جب بھی وقت ملے پڑھ لینا چاہیے اور اللہ تعالی سے یہی دعا مانگنی چاہیے اور دعا میں ہمیشہ خیر مانگنی چاہیے دعا اپنے لیے بھی مانگیں اور دوسروں کے لئے بھی مانگے اور دعا اس طرح مان گئے آپ کو پورا یقین ہو کہ

 

 

 

آپ کی دعا قبول ہوجائے گی اور زبان میں دنیا اور آخرت کی کامیابی مانگیں صرف دنیا کی کامیابی نہ مانگا کریں کریں اور اور اپنی دعاؤں میں یہ ضرور مانگا کریں کہ اللہ تعالی آپ کے عمرہ کو معاف فرما دے جو آپ کی دعاؤں کی قبولیت میں رکاوٹ بنتے ہیں اور آپ کے لیے پریشان لے کر آتے ہیں ۔

 

 

 

 

newsavail

Recent Posts

Crypto News: BlackRock Expands Bitcoin Investment with European ETP

BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…

1 week ago

Price History Indicates That Bitcoin is Poised For A Golden Bull Run In April With A 34% Surge: Crypto News Insights

Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…

2 weeks ago

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

5 months ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

5 months ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

5 months ago