راولپنڈی: ہوائی اڈے کے حکام نے اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر کوویڈ 19 سے متاثرہ بیرون ملک آنے والے مسافروں کی شناخت کے لئے سنفر کتوں کے استعمال پر اتفاق کیا ہے۔
ایئرپورٹ حکام نے کرونا وائرس سے متاثر مسافروں کی جانچ کے لیے نیا طریقہ کار ڈھونڈ لیا

ہوائی اڈے کے ایک سینئر عہدیدار نے بتایا کہ تربیت یافتہ سنفر کتوں سے متاثرہ لوگوں کی بدبو سے آنے والے مسافروں میں وائرس کا پتہ چل سکے گا۔
انہوں نے کہا کہ سنففر کتوں کو کوویڈ 19 انفیکشن کا پتہ لگانے کے لئے ثانوی اسکریننگ ٹول کے طور پر استعمال کیا جاسکتا ہے۔