اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)اگر آپ کے جسم کے کسی حصے میں درد ،تکلیف یا کوئی بیماری ہو۔اس عمل سے آپ کی تمام بیماریاں ختم ہوجائیں گی۔ اور جسم سے درد اور تکلیف ہمیشہ کے لیے ختم ہوجائےگی۔ ایک مرتبہ حضور اکرم ﷺ تشریف فرما تھے اور صحابہ کرام رضی اللہ عنہ آپ کے گرد بیٹھے ہوئے تھے ۔ نبی کریمﷺ نے فرمایا کہ اللہ تعالی ٰ نے
ایسا عمل جو ہر قسم کی بیماری اور درد کو جڑسے ہمیشہ کے لیے ختم کر دے

مجھ پر بڑے بڑے احسان کیے ہیں۔ جومجھ سے پہلے کسی نبی پر نہیں کیے تھے۔ میں بیٹھا تھا کہ جبرائیل علیہ السلام آئے اور کہا اے محمد ﷺ اللہ تعالیٰ حکم دیتے ہیں۔ کہ میں نے آپ ﷺ کےپاس اپنی ایک کتا ب بھیجی ۔ اوراس کتاب میں ایک ایسی سورت نازل کی ہے۔ کہ اگر وہ سورت تورات میں ہوتی یعنی حضرت موسیؑ کی امت میں سے کوئی یہود نہ ہوتا۔ اگر انجیل میں ہوتی حضرت عیسیٰ ؑ کی امت میں سے کوئی نصرانی نہ ہوتا۔ اگر زبو ر میں ہوتی تو حضرت داؤدؑ کی امت میں سے کوئی بت خانی نہ ہوتا۔ یہ سورہ میں نے کس لیے قرآن میں اتاری۔ کہ آپ کی امت کےلوگ قیامت تک اس کی تلاوت سے قیامت کی ہولناک اور دوزخ کی آگ سے بچ جائیں گے۔ حضرت جبرائیل ؑ نے فرما یا یا رسول اللہﷺ اللہ نے آپ کو تمام جہانوں کے لیے برحق نبی بناکر بھیجا ہے۔ اگر روئے زمین پر تمام سمند ر سیاہی اور تمام درخت قلم بن جائے اور سات زمینوں اور سات آسمانوں کاغذ بن جائیں توابتدائے سے قیامت تک لکھنےرہنے کے باوجود اس
سورت کی فضیلت نہ لکھی جاسکیں۔ اس سورت کا نام”سورت الفاتحہ” ہے۔ سورت الفاتحہ تمام دردوں اور بیماریوں کےلیے شفاء ہے۔ جو بیماری کسی علاج سے ٹھیک نہ ہوتی ہو وہ اس سورت الفاتحہ کو صبح کی نماز اور سنت کےدرمیان بسم اللہ کے ساتھ 41 مرتبہ پڑھیں۔ پھر اس کو خود انسان کو لاحق ہونے والی بیماریوں میں کچھ بیماریاں جسمانی ہوتی