اہم خبریں

ایسی دعا جو ایک مرتبہ پڑھنے سے ہی انسان کی مصیبتیں دور ہو جاتی ہیں۔۔۔۔

پاکستان (نیوز اویل)، روایت میں آتا ہے کہ اگر صبح وشام 7مرتبہ یہ دعا پڑھی جائے جس کا مفہوم ہے کہ بے شک اللہ ہی میرے لیے کافی ہے تو اس انسان کے لیے واقعی اللہ ہی کافی ہوتا ہے۔

 

 

 

اس کی تمام مشکلات اور مصیبتوں کو دور کرنے کی ذمہ داری اللہ لے لیتا ہے۔
بے شک اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہے۔ اللہ ہی خدائے بزرگ و برتر ہے جو پوری کائنات کا نظام چلا رہا ہے۔ ایک پتا بھی اللہ کی اجازت کے بغیر ہل نہیں سکتا۔

 

 

 

انسان کو ایک سانس لینے کے لئے بھی اللہ تعالی کے اجازت درکار ہوتی ہے۔ کائنات کا کوئی بھی کام ایسا نہیں جو کہ اللہ تعالیٰ کی مرضی کے بغیر ہو سکے۔
انسان کو خوشی حاصل ہوتی ہے تو اللہ تعالی کی مرضی سے اور انسان کسی غم کا شکار ہوتا ہے

 

 

 

تو اس میں بھی اللہ کی حکمت موجود ہوتی ہے۔ اکثر اوقات انسان کے صبر کا امتحان لینے کے لیے اللہ اسے غم سے دوچار کرتا ہے اور جب انسان غمگین ہوتا ہے یا پریشان ہوتا ہے یا کسی بیماری اور مشکل کا شکار ہوتا ہے تو اللہ انسان کے گناہ معاف فرما دیتا ہے۔

 

 

 

لہذا انسان کو چاہیے کہ جب بھی کوئی تکلیف درپیش ہو یا وہ کسی مصیبت سے دوچار ہو تو پریشان ہونے کی بجائے اللہ سے مدد کی درخواست کرے۔ وہ غیر اللہ کو اپنی امیدوں کا مرکز نہ بنا لے بلکہ اللہ پر یقین پختہ رکھے۔ اللہ کی رحمت سے مایوس نہ ہو۔

 

 

 

اس بات کا یقین رکھے کہ اللہ اس کی پریشانی دور کر دے گا اور یہ پریشانی اللہ کی طرف سے ایک آزمائش ہے۔
وہ جھوٹے خداؤں پر اپنی پریشانیاں دور کرنے کے لیے اعتبار نہ کرے اور اس بات کا اقرار کرتا رہے کہ اللہ اس کا رب ہے اور اس کے لیے اللہ ہی کافی ہے۔ اللہ ہی ہے جو اس کی تمام مشکلیں دور کر دے گا اور اس کے لیے آسانیاں پیدا فرمائے گا۔

 

 

 

جب انسان اس بات کا بار بار اقرار کرتا ہے کہ اس کے لیے اللہ ہی کافی ہے تو اللہ تعالی اس کے تمام معاملات اپنے ذمے لے لیتا ہے اور اس کو اتنا نوازتا ہے کہ اس کے وہم وگمان میں بھی نہیں ہوتا۔

 

 

 

 

newsavail

Recent Posts

Crypto News: BlackRock Expands Bitcoin Investment with European ETP

BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…

3 weeks ago

Price History Indicates That Bitcoin is Poised For A Golden Bull Run In April With A 34% Surge: Crypto News Insights

Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…

3 weeks ago

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

5 months ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

5 months ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

6 months ago