پاکستانی سنار ناخوش ہیں کیونکہ ملک نے سونے کی خرید و فروخت پر کڑی نگرانی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ایف آئی اے نے ملک میں سونے کی خرید و فروخت پر کڑی نگرانی کرنے کا فیصلہ کر لیا۔

اسٹیٹ بینک کے فنانشل مانیٹرنگ یونٹ اور ایف بی آر کے خصوصی اینٹی منی لانڈرنگ فنانسنگ یونٹ نے یہ کام شروع کیا ہے۔ اور ایف آئی اے نے مبینہ طور پر مختلف مراکز سے لین دین کے بارے میں انکوائری شروع کردی ہے۔