پاکستان (نیوز اویل)، ذرائع کے مطابق پارلیمنٹ لاجز میں رات گئے ایم کیو ایم پاکستان کے وفد نے اپوزیشن رہنماؤں سے ملاقات کی اور اہم بات چیت کی اور سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال بھی کیا ۔
تفصیلات کے مطابق رات کو پارلیمنٹ لاجز میں ہونے والی ملاقات میں تمام اپوزیشن جماعتوں کے ارکان نے اہم کیو ایم کے ارکان سے ملاقات کی اور سیاسی صورتحال کا بغور جائزہ لیا گیا اور اس ملاقات میں ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم کے ارکان میں میں عامر خان، وسیم اختر اور امین الحق جو کہ وفاقی وزیر بھی ہیں انہوں نے اپوزیشن سے ملاقات تھی ۔
اور اپوزیشن جماعتوں میں مسلم لیگ نون کی طرف سے احسن اقبال کے علاوہ رانا ثنا اللّٰہ، خواجہ سعد رفیق بھی شامل تھے اور پاکستان پیپلز پارٹی کے خورشید شاہ اور سہیل انور سیال بھی اس ملاقات میں اپنی پارٹی کی نمائندگی کے لیے موجود تھے۔ اور اس ملاقات نے حکومتی صفوں میں ہلچل مچا دی ہے اور حکومت کے لیے مزید پریشانی کو بڑھا دیا ہے کیونکہ کل تک ایم کیو ایم حکومت کی حمایتی نظر آ رہی تھی۔
BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…
Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…