اہم خبریں

اینکر عمران ریاض خان کے خلاف ایف آئی آر درج ، روپوش ہو گئے ، گرفتاری نہ دینے کا اعلان۔۔۔

پاکستان (نیوز اویل)، عمران ریاض خان ایک بہت مشہور اینکر پرسن ہیں اور صحافی ہیں اور پاکستان تحریک انصاف کے بہت بڑے سپورٹر بھی ہیں حال ہی میں یہ خبر سامنے آئی ہے کہ

 

 

عمران ریاض خان کے خلاف بھی مقدمہ درج کر لیا گیا ہے اور ان کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جائیں گے لیکن وہ کہیں چھپ گئے ہیں اور ان کا کہنا ہے کہ وہ گرفتاری ہرگز نہیں دیں گے۔

 

 

عمران خان کے خلاف یہ الزام عائد کیا گیا ہے کہ وہ نفرت خیز پیغامات جاری کرتے ہیں، اور ان کی یہ نفرت خیز گفتگو عوام میں ا ش ت ع ا ل لے کر آتی ہے ، ذرائع کے مطابق ان پر یہ مقدمہ سندھ کے ایک علاقے ٹھٹھہ میں کیا گیا ہے اور اور یہ کہا گیا ہ

 

 

کہ وہ وہ کسی بڑی مصیبت کا باعث بن سکتے ہیں کیونکہ ان کی جس طرح کی گفتگو ہوتی ہے اور جس طرح وہ کھلے عام اداروں کے بارے میں اور سیاسی جماعتوں کے بارے میں بات چیت کرتے ہیں تو وہ بالکل بھی درست نہیں ہے جبکہ دوسری طرف عمران خان نے گرفتاری دینے سے انکار کر دیا ہے اور وہ کہیں روپوش ہو گئے ہیں ۔

 

 

 

newsavail

Recent Posts

Crypto News: BlackRock Expands Bitcoin Investment with European ETP

BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…

14 hours ago

Price History Indicates That Bitcoin is Poised For A Golden Bull Run In April With A 34% Surge: Crypto News Insights

Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…

4 days ago

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

5 months ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

5 months ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

5 months ago