اہم خبریں

اینکر پرسن غریدہ فاروقی نے بھی گرگٹ کی طرح رنگ بدل لیا۔۔۔ پاکستان تحریک انصاف کے لیے بڑا پیغام جاری کر دیا!

پاکستان (نیوز اویل)، معروف اینکر پرسن اور جرنلسٹ غریدہ فاروقی نے بھی اپنے رنگ بدل لئے اور پاکستان تحریک انصاف کے لیے بڑا پیغام جاری کر دیا ، گزشتہ روز ہونے والے ضمنی انتخابات میں پاکستان تحریک

 

 

 

انصاف نے نمایاں کامیابی حاصل کر لی ہے جس کے بعد بہت سے اینکر پرسن اور سیاسی رہنماؤں کے پیغامات سامنے آئے ہیں ،
غریدہ فاروقی نے بھی پاکستان تحریک انصاف کے لیے

 

 

 

پیغام جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ پچھلے پانچ سال پاکستان تحریک انصاف کے لیے بہت مشکل کر رہے ہیں اور ان کی حکومت کے لیے بہت مشکل رہے ہیں ہیں ان کے اپنے لوگ ہی وزیراعلی کے خلاف تھے ، پی ٹی آئی

 

 

 

کی بد ترین گورننس تھی اور کھلے عام رشوت خوری اور کرپشن کا بازار گرم تھا ، لیکن پچھلے چار ماہ میں عمران خان صاحب نے جو کارکردگی سر انجام دے ڈالی ہے اس نے اسمبلی کی نون کی حکومت کی نااہلی ثابت

 

 

کر دی ہے ، ان کا مزید کہنا تھا کہ مسلم لیگ نون کے گھر میں پاکستان تحریک انصاف نے کامیابی حاصل کر لی ہے ، اور کایا ہی پلٹ کر رکھ دی ہے ۔

 

 

 

 

newsavail

Recent Posts

Crypto News: BlackRock Expands Bitcoin Investment with European ETP

BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…

3 weeks ago

Price History Indicates That Bitcoin is Poised For A Golden Bull Run In April With A 34% Surge: Crypto News Insights

Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…

3 weeks ago

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

5 months ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

5 months ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

6 months ago