اہم خبریں

ایک اور ساز ش منظر عام پر ! شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے خلاف جاوید لطیف کو کس طرح استعمال کیا گیا؟ تہلکہ خیز دعویٰ

ترجمان پنجاب حکومت نے کہا شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے خلاف میاں جاوید لطیف کو نواز شریف نے استعمال کیا اور انہوں نے براہ راست شہباز شریف پر ح، ملہ کیا۔

ترجمان پنجاب حکومت فیاض الحسن چوہان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئےکہا پیپلز پارٹی کو کنٹونمنٹ کے انتخابات میں کچھ نہیں ملا اور اب سندھ کے لیڈر کو جواب مل گیا ہے جبکہ بلاول بھٹو کا جنوبی پنجاب کا دورہ زیرو رہا اور پی ٹی آئی کا ٹکٹ نہ ملنے والے الیکشن آزاد لڑے اور جیت گئے جبکہ دو سو انیس میں سے ایک سو دو سیٹیں تحریک انصاف نے جیتیں۔

صوبائی وزیر نے اپوزیشن کو نشانے پر رکھتے ہوئے کہا کہ شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے خلاف میاں جاوید لطیف کو نواز شریف نے استعمال کیا اور جاوید لطیف نے براہ راست شہباز شریف پر ح، ملہ کیا۔ ڈالر اور روپے کا جلوہ اور سوجی کا حلوہ صرف مولانا کو سوجتا ہے۔

خیال رہے کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے رکن قومی اسمبلی جاوید لطیف کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا ہے۔ نوٹس چند روز قبل نجی ٹی وی کو دئیے گئے انٹرویو پر جاری کیا گیا ہے۔ جاوید لطیف نے انٹرویو کے دوران لیگی رہنماؤں کے خلاف بیان دیا تھا کہ پارٹی کے چند رہنما ‘ اسائنمنٹ’ پر ہیں۔

Muhammad Kashif

Recent Posts

Crypto News: BlackRock Expands Bitcoin Investment with European ETP

BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…

22 hours ago

Price History Indicates That Bitcoin is Poised For A Golden Bull Run In April With A 34% Surge: Crypto News Insights

Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…

4 days ago

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

5 months ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

5 months ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

5 months ago