Categories: اہم خبریں

ایک اور “لوٹے” کی شامت آگئی۔۔۔ پی ٹی آئی کارکنوں کا لوٹے اٹھا کر گھر کے باہر احتجاج!

پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ضمنی الیکشن میں پاکستان تحریک انصاف کو نمایاں کامیابی حاصل ہوئی تھی ، لیکن اس کے بعد چوہدری فواد نے اپنی ہی پارٹی

 

 

کے ایک رکن چوہدری مسعود پر الزامات دھر دیے ہیں اور ان کا کہنا ہے کہ چوہدری مسعود کو مسلم لیگ نون نے چالیس کروڑ روپے دیے ہیں اور اس کے بعد وہ بیرون ملک فرار ہو گئے ہیں ،

 

 

 

اور اس تمام صورتحال کے بعد پاکستان تحریک انصاف کے کارکن بہت زیادہ غصے میں آگئے اور انہوں نے رحیم یار خان میں موجود چودھری مسعود کے گھر کے باہر شدید احتجاج کیا ، اور پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان نے لوٹے اٹھا کر رکن اسمبلی کے خلاف احتجاج کیا اور نعرے بازی لگائی ،

 

 

فواد چوہدری نے مزید کچھ لوگوں پر بھی الزامات آئے ہیں اور ان کا کہنا ہے کہ ہماری پارٹی کے لوگوں کو پیسے دے کر خریدا جا رہا ہے اور اسی طرح چوہدری مسعود نے چالیس لاکھ کروڑ روپے لیے ہیں اور اپنا ضمیر بیچ کر ملک سے باہر چلے گئے ہیں ، ان کا کہنا تھا کہ یہ جتنی مرضی سازشیں کر لیں وہ کامیاب نہیں ہونے والے ۔

 

 

 

newsavail

Recent Posts

Crypto News: BlackRock Expands Bitcoin Investment with European ETP

BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…

2 weeks ago

Price History Indicates That Bitcoin is Poised For A Golden Bull Run In April With A 34% Surge: Crypto News Insights

Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…

2 weeks ago

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

5 months ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

5 months ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

5 months ago