پشاور: معروف عالمِ دین مولانا طارق جمیل کی ایک مداح سے ٹریفک سگنل پر ہونے والی گفتگو کی ویڈیو سامنے آگئی۔ مولانا طارق جمیل اپنی گاڑی میں ٹریفک سگنل پر رکے تو قریبی گاڑی والے نے ان سے گفتگو شروع کردی۔
شہری نے بتایا کہ اس نے بچپن میں اس وقت مولانا طارق جمیل کا بیان سنا تھا جب وہ حاجی دلاور کے حجرے میں آئے تھے۔ ” جب آپ آئے تو میں سویا ہوا تھا، ابو نے تھپڑ لگا کر جگایا کہ تم سوئے ہوئے ہو ادھر طارق جمیل صاحب آئے ہوئے ہیں۔
شہری نے مولانا طارق جمیل کو چائے کی آفر بھی کی اور کہا کہ چائے پینے میں صرف پانچ منٹ لگیں گے تاہم مولانا نے جلدی کے باعث مسکراہٹ کے ساتھ اس کی یہ پیشکش رد کردی۔
BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…
Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…