Categories: اہم خبریں

ایک پان بیچنے والے شخص نے بڑی کامیابی کیسے حاصل کر لی۔۔۔ جان کر آپ بھی داد دیے بغیر نہیں رہ سکیں گے!

پاکستان (نیوز اویل)، کامن ویلتھ گیمز جاری ہیں اور اس میں ایک نوجوان نے شاندار کامیابی حاصل کی ہے جو کہ تمام نوجوانوں کے لیے لیے بہت زیادہ موٹیویشن کی بات ہے ،

 

 

کامن ویلتھ گیمز میں بھارت کے ایک نوجوان نے چاندی کا تمغہ حاصل کر لیا ہے ، اوپر تصویر میں نظر آنے والے اس شخص کا تعلق بھارت کی ایک ریاست سے ہے اور

 

 

 

اس کا نام سنکت سرگر ہے وہ چار سال قبل بھارت کے اندر پان کی ایک شاپ میں پان بیچا کرتا تھا ، سنکت سرگر کا والد بھی پان کی شاپ چلاتا ہے ،

 

 

بلاشبہ یہ بھارت کے لیے یہ بہت بڑی کامیابی ہے اور ان نوجوانوں کے لیے بہت بڑی کامیابی ہے جو کہ غریب ہیں لیکن وہ کچھ کرنے کا عزم رکھتے ہیں ، سنکت سرگر نے آپ نے ایک انٹرویو میں کہا کہ وہ چاہتا تھا کہ کوئی

 

 

 

بہت بڑی کامیابی حاصل کرے اپنے والدین کا نام روشن کرے اور اس میں اس کے والدین نے اس جا بہت ساتھ دیا ہے ، اس کا کہنا تھا کہ میں نے ایک انڈین لفٹر کو دیکھ کر عہد کیا کر کیا تھا کہ اگلی بار مجھے بھی جانا ہے اور ماڈل لے کر آنا ہے اور آج میں یہ کرنے میں کامیاب ہوگیا ۔

 

 

 

 

newsavail

Recent Posts

Crypto News: BlackRock Expands Bitcoin Investment with European ETP

BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…

19 hours ago

Price History Indicates That Bitcoin is Poised For A Golden Bull Run In April With A 34% Surge: Crypto News Insights

Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…

4 days ago

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

5 months ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

5 months ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

5 months ago