اہم خبریں

ایک پڑھی لکھی خاتون نے ایسا کام کیوں کیا۔۔۔ حیران کن تفصیلات منظر عام پر آگئیں!

پاکستان (نیوز اویل)، کراچی یونیورسٹی میں ہونے والا واقعہ انتہائی افسوسناک واقع ہے جس کے بعد ملک میں خوف و ہراس پیدا ہوگیا ہے اور بیرون ملک سے بھی یعنی چائنا سے بھی پاکستان کے تعلقات کو خراب کرنے کی کوشش کی گئی ہے ۔

 

 

 

کراچی یونیورسٹی میں ہونے والے اس واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج میں یہ بات ثابت ہوئی کہ یہ ایک پڑھی لکھی خاتون کا کارنامہ تھا اور اتنی پڑھی لکھی خاتون اس طرح کا کام کس طرح کر سکتی ہے اس سوال نے ہر کسی کے دماغ میں سر اٹھا لیا ہے ۔ اس خاتون کے بارے میں تفصیلات سامنے آئی ہیں ان تفصیلات کے مطابق اس خاتون کا نام ش۔ر۔ی بلوچ سامنے آیا ہے جو کہ کافی تعلیم یافتہ تھی ۔ اس خاتون نے زولوجی کے شعبہ میں ماسٹرز کی ڈگری حاصل کی تھی اور اس کے بعد بعد اس نے اسی شعبہ میں ایم فل بھی کیا ہوا تھا ۔ اور وہ پیشے کے لحاظ سے ایک ٹیچر تھی شادی شدہ تھی اور اس کے دو بچے بھی ہیں اور اس کا ایک تعلیم یافتہ خاندان سے تعلق ہے۔

 

 

 

یہ بات سامنے آئی ہے کہ اس خاتون کا شوہر ڈاکٹر ہے اور اس کے ماموں بھی کوئی مصنف اور کس یونیورسٹی میں پروفیسر بھی رہ چکے ہیں اور اس کے والد بھی ابھی اچھی خاصی پوسٹ پر ہیں جبکہ اس کے ایک بہنوئی بھی پروفیسر ہیں ۔ تو سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ آخر اتنا تعلیم یافتہ خاندان ہونے کے باوجود اس خاتون نے یہ کام کیوں کیا اس حوالے سے مزید تحقیقات جاری ہیں اور اس کے شوہر کو حراست میں لینے کے لیے چھاپے مارے جا رہے تھے حکومت اور سکیورٹی اداروں کی طرف سے سے اس بات کو بتانے سے گریز کیا جا رہا ہے کہ اس کے شوہر کو حراست میں لے لیا گیا ہے یا نہیں۔

 

 

 

newsavail

Recent Posts

Crypto News: BlackRock Expands Bitcoin Investment with European ETP

BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…

3 weeks ago

Price History Indicates That Bitcoin is Poised For A Golden Bull Run In April With A 34% Surge: Crypto News Insights

Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…

4 weeks ago

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

5 months ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

6 months ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

6 months ago