اہم خبریں

ایک کارکن نے بلند آواز میں عمران خان کو مخاطب کر کے کہا کہ ’خان صاحب ہم ٹینکوں کے آگے بھی لیٹ جائیں گے، آپ حکم کریں‘ اس پر کپتان نے جواب دے کر سب کو حیران کر دیا

پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے قوم سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اسلام آباد میں تاریخ کا ایک بہت بڑا جلسہ کیا جائے گا اور اس جلسے کو دنیا دیکھے گی کیوں کے آج تک اتنا بڑا جلسہ کسی نے نہیں کیا ہوگا ،

 

 

 

عمران خان سے خطاب کے دوران ان کے ایک سپوٹر نے اونچی آواز میں یہ کہا کہ ” خان صاحب ہم تو ٹینکوں کے آگے لیٹ جائیں گے ، آپ بس ہمیں حکم کر کے دیکھیں

 

 

” ، تو اس پر عمران خان نے اس کی اس زندہ دلی کو داد دی اور کہا کہ ” ابھی فالحال ٹینکوں کے آگے لیٹنے کی ضرورت نہیں ہے ابھی ہمیں اپنی قوم کی خواتین اور نوجوانوں کی بہت ضرورت ہے کیونکہ ہم ان کے بغیر کچھ بھی نہیں ہیں ”

 

 

انہوں نے کہا کہ 30 سال سے ان چوروں کا ایک ہی ایجنڈا ہے کہ وہ قوم کو غلام بنا لیں اور اپنے بینک اور جیبیں بھرتے رہیں ۔ لیکن ہم اپنی قوم کو آزادی دلائیں گے

 

 

جو کہ تیس سال سے غلامی میں مبتلا ہیں اور ہم پھر سے نیا پاکستان بنائیں گے ان کا مزید کہنا تھا کہ موجودہ حکومت کا مقصد اسد اقتدار میں آ کر قوم کی خدمت کرنا نہیں بلکہ نیب کو ختم کرنا اور اپنی کرپشن کے کیسز کو ختم کروا دینا تھا ۔

 

 

ہم نے معیشت کو سنبھالا ہوا تھا اور موجودہ حکومت نے آکر اس کا بیڑہ غرق کر دیا ہے اور عوام کے گلوں میں طوق ڈال دیا ہے اور مہنگائی کو اتنا زیادہ کردیا ہے

 

 

کہ ایک غریب آدمی کے لئے دو وقت کی روٹی کھانا بھی مشکل ہو گیا ہے اور یہ مہنگائی غیر معمولی کی گئی ہے اور اسے الگ الگ طرح کے سے جسٹی فائی کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے

 

 

 

newsavail

Recent Posts

Crypto News: BlackRock Expands Bitcoin Investment with European ETP

BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…

3 weeks ago

Price History Indicates That Bitcoin is Poised For A Golden Bull Run In April With A 34% Surge: Crypto News Insights

Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…

3 weeks ago

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

5 months ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

6 months ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

6 months ago