پاکستان (نیوز اویل)، ای سی ایل سے نام نکلتے ہی آصف علی زرداری نجی طیارے پر رات گئے ملک سے باہر روانہ ہو گئے ہیں ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وہ پاکستان سے رات کو دبئی روانہ ہوئے ہیں لیکن ان کے دبئی جانے کی کیا وجوہات ہو سکتی ہیں یہ بات ابھی تک سامنے نہیں آ سکی۔
ای سی ایل سے نام نکلتے ہی آصف علی زرداری نجی طیارے پر رات کے اندھیرے میں ملک سے باہر روانہ ہو گئے۔۔۔ مگر کیوں، حیران کن انکشافات سامنے آگئے!

یاد رہے وفاقی کابینہ نے آصف علی زرداری سمیت دو سو سے زائد افراد کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی منظوری دے دی تھی۔