Categories: اہم خبریں

اے آروائی نیوز کے خلاف حکومت کی انتقامی کارروائی، اہم شخص گرفتار!

پاکستان (نیوز اویل)، گزشتہ روز کافی زیادہ شہروں میں اے آر وائی نیوز چینل کو بند کر دیا گیا تھا اور اب حال ہی میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ اے آر وائی نیوز کے خلاف حکومت کی انتقامی کارروائی شروع کردی ہے

 

 

 

اور اس کاروائی میں انہوں نے اے آر وائی کے ہیڈ آف نیوز ” عماد یوسف ” کو گرفتار کر لیا ہے ، ذرائع کا کہنا ہے کہ عماد یوسف کو ڈیفنس سے گرفتار کرلیا گیا ہے اور مزید تفصیلات کے مطابق پولیس اہکار جو کہ سادہ

 

 

 

کپڑوں میں ملبوس تھے وہ زبردستی اے آر وائی کے ہیڈ آف نیوز عماد یوسف کے گھر جو کہ ڈیفنس میں ہے داخل ہوئے اور ان کو گرفتار کرکے لے گئے ہیں ، عماد یوسف کو گرفتار کرکے کہاں لے کے جایا گیا ہے

 

 

 

 

حوالے سے الحال کوئی بات سامنے نہیں آئی۔
یاد رہے کہ گزشتہ روز تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کو بھی ان کی گاڑی سے جب وہ اسلام آباد سے گرفتار کیا گیا ہے جس کے بعد پاکستان تحریک انصاف کا کہنا

 

 

 

 

 

تھا کہ ان کو نامعلوم مقام پر منتقل کیا گیا ہے اور اس کے علاوہ ان کی گاڑی کے شیشے توڑ دیئے گئے تھے اور یہ بھی بات سامنے آئی تھی کہ ان کے ڈرائیور کو بھی ت ش د
د کا نشانہ بنایا گیا تھا ۔

 

 

 

 

 

newsavail

Recent Posts

Crypto News: BlackRock Expands Bitcoin Investment with European ETP

BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…

12 hours ago

Price History Indicates That Bitcoin is Poised For A Golden Bull Run In April With A 34% Surge: Crypto News Insights

Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…

3 days ago

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

5 months ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

5 months ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

5 months ago