اے ٹی ایم سے پیسے نکلوانے والے ہوشیار ہو جائیں۔۔۔انتہائی افسوناک خبر نے پورے ملک کو پریشان کر دیااے ٹی ایم سے پیسے نکلوانیوالے ہوجائیں ہوشیار،اچانک خبر نے سب کو افسردہ کردیا ۔
تفصیلات کے مطابق لاہور میں اے ٹی ایم سے پیسے نکلوانے والے شہری کو لوٹ لیاگیا، ڈاکوؤں نے اے ٹی ایم بوتھ میںشہری سے رقم لوٹ لی جبکہ جاتے جاتے ڈاک، و موبائل فون اور گاڑی کی چابی بھی لے گئے۔
تفصیلات کے مطابق نشتر کالونی میں ڈاکوؤں نے اے ٹی ایم سے پیسے نکلوانے والے شہری کو لوٹ لیا۔ سٹی فورٹی ٹو کو موصول ہونے والی فوٹیج میں دو ڈاکوؤں کو اے ٹی ایم بوتھ میںشہری سے ل، وٹ مار کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔
ڈاک، و شہری ہزارو روپے نقدی، موبائل فون اور گاڑی کی چابی ل، وٹ کر فرار ہو گئے۔ واردات کا مقدمہ شہری ممتاز کی مدعیت میں درج کر لیا گیا ہے جبکہ سی سی ٹی وی کے باوجود ڈاک، و پولیس کی گرفت میں نہ آسکے۔
BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…
Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…