Categories: اہم خبریں

بابراعظم کاایک اور شاندار اعزاز ، دنیا کے واحد بلے باز بن گئے! پاکستان کے لیے قابل فخر بات۔۔۔

پاکستان (نیوز اویل)، بابر اعظم کا شمار پاکستان کے بہترین بلے بازوں میں ہوتا ہے اور انہوں نے کچھ ہی وقت میں کافی زیادہ کامیابی حاصل کر لی ہے بابر اعظم روڈ لاہور کے رہائشی ہیں اور دائیں ہاتھ کے بلے باز ہیں اور کراچی کنگز کے لئے کھیلتے ہیں ،

 

 

 

حال ہی میں بابر اعظم نے ایک نیا ریکارڈ قائم کردیا ہے آئی سی سی نے ٹیسٹ کرکٹ کے حوالے سے نئی رینکنگ جاری کی ہے جس میں بابر اعظم ٹاپ تھری تھری میں آگئے ہیں ، یاد رہے بابر اعظم ون ڈے اور اور ٹی ٹوئنٹی

 

 

 

میں بھی آئی سی سی کی رینکنگ کے مطابق ٹاپ تھری بلے بازوں میں شامل ہے ، اور اس طرح سے ٹیسٹ کرکٹ میں بھی ٹاپ تھری بلے بازوں میں آنے کے بعد بابر اعظم دنیا کے پہلے کرکٹر بن گئے ہیں جن کو کرکٹ کے تینوں

 

 

 

فور منٹ میں ٹوپ تھری میں آنے کا اعزاز حاصل ہو گیا ہے۔ بلاشبہ ہم پاکستانیوں کے لیے ایک بہت بڑی بات ہے اور ہمارے لئے فخر کی بات ہونی چاہیے کہ ہمارے

 

 

 

نوجوان اس طرح آگے جا رہے ہیں پنجاب میں بھی بھی پاکستان تحریک انصاف کی حکومت آنے کے بعد یہ امید پیدا ہوگئی ہے کہ کرکٹ کو مزید فروغ دیا جائے گا .

 

 

 

 

newsavail

Recent Posts

Crypto News: BlackRock Expands Bitcoin Investment with European ETP

BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…

4 days ago

Price History Indicates That Bitcoin is Poised For A Golden Bull Run In April With A 34% Surge: Crypto News Insights

Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…

1 week ago

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

5 months ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

5 months ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

5 months ago