پاکستان (نیوز اویل)، بابر اعظم پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی ہیں وہ پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان ہیں اور اپنے کرئیر میں کافی کامیابیاں سمیٹ رہے ہیں ، بابر اعظم کا شمار پاکستان کے مایہ ناز کھلاڑیوں میں ہوتا ہے اور کچھ ہی وقت میں انھوں نے بہت زیادہ مقبولیت بھی حاصل کر لی ہے ،