پاکستان (نیوز اویل)، باب کعبہ کے پاس قیمتی سنگ مرمر کے 8 ٹکروں کی کہانی۔۔۔۔
اور یہ قیمتی پتھر کب اور کیسے چوری ہوئے؟ جانیے!
جو لوگ عمرہ یا حج کی سعادت حاصل کرنے کے لیے
مکہ مکرمہ جاتے ہیں تو انہوں نے خانہ کعبہ کے دروازے کے دائیں طرف 8 پتھر کے ٹکڑوں کو تو دیکھا ہو گا ، آپ کو بتاتے چلیں کہ یہ سنگ مرمر کے 8 ٹکڑے انتہائی قیمتی ہیں اور یہ 8 صدیوں پرانا ہے ان پتھروں کا نام
میری سٹون ہے اور ان کی رنگت بھوری ہوتی ہے ،
خلیفہ ابو جعفر المنصور نے یہ پتھر تحفے کے طور پر دیے تھے اور ان پتھر کے ٹکڑوں پہ موجود نقوش حیران کن ہیں ،
یہ پتھر المعجن پر تھے جن کو ہٹا کر خانہ کعبہ کے دروازے کے دائیں جانب لگایا گیا اس حوالے سے جو واقعہ بیان ہوا ہے وہ کچھ اس طرح سے ہے ، یہ بتایا جاتا ہے اور کتب میں بھی لکھا گیا ہے کہ یہ پتھر
بارہویں صدی میں چوری ہو گئے تھے اس وقت یہ المعجن کے مقام پر تھے اس کے بعد یہ ایک صدی بعد ملے جو کہ ایک شخص کے ترکے میں تھے جو کہ وفات پا گیا تھا اور ان کو پھر خانہ کعبہ کے دروازے کے پاس رکھا گیا ،
BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…
Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…