اسلام آباد: بادام کے آٹے میں گُڈ کولیسٹرول پائے جاتے ہیں جو کہ ایل ڈی ایل لیول کو کنٹرول کرنے کے ساتھ ساتھ دل کے دورے سے انسانی جسم کو محفوظ بناتے ہیں۔ ایسے افراد جن کو دل کی بیماری ہے یا دل کے والز بند ہوگئے ہیں ان کے لئے بادام کے آٹے کی روٹیاں کسی دوائی سے کم نہیں ہیں۔ کسی بھی سالن میں ڈال کر بھی استعمال کرسکتے ہیں، اس کے علاوہ پانی میں مکس کرکے بھی پی سکتے ہیں ، لیکن آٹا صرف آدھا چمچ استعمال کرنا ہے۔
بادام کی افادیت سے ہر کوئی واقف ہے لیکن بادام کے آٹے میں صحت کے بیش قیمت فوائد پوشیدہ ہیں۔
