کراچی: خصوصی عدالت نے بحریہ ٹاؤن کراچی (بی ٹی کے) کے خلاف مظاہرے کے دوران مبینہ طور پر بدامنی کا سہارا لینے ، توڑ پھوڑ کرنے اور نجی املاک کو نقصان پہنچانے کے الزام میں سندھ ایکشن کمیٹی (ایس اے سی) کے 120 رہنماؤں اور کارکنوں کو پولیس ریمانڈ پر طلب کرلیا۔
بحریہ ٹاون کراچی میں بدامنی کے واقعے کے بعد خصوصی عدالت نے 120 کارکنوں کو پولیس ریمانڈ میں دے دیا۔
