برطانیہ میں ایک لڑکی نے محض ایک سال کے عرصے میں 4بچوں کو جنم دے کر نیا ریکارڈ قائم کر ڈالا۔ دی سن کے مطابق اس 31سالہ لڑکی کا نام جیسیکا پریچرڈ ہے اور وہ
برطانوی لڑکی نے ایک سال میں 4بچوں کو جنم دے کر نیا ریکارڈ قائم کر ڈالا

برطانوی شہر شیفیلڈ کی رہائشی ہے۔ لاک ڈاﺅن کے دوران وہ یکے بعد دیگرے دو بار حاملہ ہوئی اور ایک سال کے عرصے میں چار بچوں کو جنم دیا۔ پہلی بار اس کے ہاں
ایک بیٹی پیدا ہوئی۔ اس بچی کی پیدائش کے فوری بعد وہ دوبارہ حاملہ ہو گئی اور اس بیٹی کی پیدائش کے محض 11ماہ بعد اس نے بیک وقت تین جڑواں بچوں کو جنم دیا۔اس کے ہاں تین جڑواں بچوں کی پیدائش مئی 2020ءمیں ہوئی۔ جیسیکا، جو پیشے کے اعتبار سے پرائمری سکول ٹیچر ہے، کا کہنا ہے کہ جب میری بیٹی میا کی پیدائش کے ڈیڑھ