اہم خبریں

برطانوی لڑکی نے ایک سال میں 4بچوں کو جنم دے کر نیا ریکارڈ قائم کر ڈالا

برطانیہ میں ایک لڑکی نے محض ایک سال کے عرصے میں 4بچوں کو جنم دے کر نیا ریکارڈ قائم کر ڈالا۔ دی سن کے مطابق اس 31سالہ لڑکی کا نام جیسیکا پریچرڈ ہے اور وہ

برطانوی شہر شیفیلڈ کی رہائشی ہے۔ لاک ڈاﺅن کے دوران وہ یکے بعد دیگرے دو بار حاملہ ہوئی اور ایک سال کے عرصے میں چار بچوں کو جنم دیا۔ پہلی بار اس کے ہاں

ایک بیٹی پیدا ہوئی۔ اس بچی کی پیدائش کے فوری بعد وہ دوبارہ حاملہ ہو گئی اور اس بیٹی کی پیدائش کے محض 11ماہ بعد اس نے بیک وقت تین جڑواں بچوں کو جنم دیا۔اس کے ہاں تین جڑواں بچوں کی پیدائش مئی 2020ءمیں ہوئی۔ جیسیکا، جو پیشے کے اعتبار سے پرائمری سکول ٹیچر ہے، کا کہنا ہے کہ جب میری بیٹی میا کی پیدائش کے ڈیڑھ

ماہ بعد ہی میں نے اپنے 34سالہ پارٹنر ہیری ولیمز کو بتایا کہ میں دوبارہ حاملہ ہو چکی ہوں تو وہ یقین ہی نہیں کر رہا تھا، اور جب کچھ عرصے بعد میں نے سکین کرایا اور ہیری کو تین بچوں کے بارے میں پتا چلا تو اس کی حیرت کی انتہاءنہ رہی۔ ان میں دو بیٹیاں اور ایک بیٹا ہے۔ ہم نے بیٹیوں کے نام ایلا اور اولیویا جبکہ بیٹے کا نام جارج رکھا ہے۔ “

Ali Goher

Recent Posts

Crypto News: BlackRock Expands Bitcoin Investment with European ETP

BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…

2 weeks ago

Price History Indicates That Bitcoin is Poised For A Golden Bull Run In April With A 34% Surge: Crypto News Insights

Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…

3 weeks ago

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

5 months ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

5 months ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

5 months ago