پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں معروف برطانوی گلو کار اور ریپر ڈچ ویلی نے اپنی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر پوسٹ کی ہے جو کہ بہت زیادہ وائرل ہوئی ہے یہ ان کے اسلام قبول کرنے کی ویڈیو تھی جس کو لوگ بہت زیادہ پسند کر رہے ہیں
ان کا اصل نام سٹیفین فیبلس ہے اور وہ ڈچ ویلی کے نام سے مشہو ر ہیں انہوں نے حال ہی میں اسلامی تعلیمات سے متاثر ہو کر کلمہ طیبہ پڑھ کر اسلام قبول کر لیا ہے اور دائرہ اسلام میں داخل ہو گئے ہیں
گلو کار اور ریپر ڈچ ویلی نے یہ ویڈیو خود اپنے فیس بک اور انسٹا گرام اکاؤنٹ پر شیئر کی ہے ہے اور اس ویڈیو کی انسٹا گرام پر سٹوری بھی لگائی ہے اور
باقاعدہ اعلان کیا ہے کہ انہوں نے اسلام قبول کرلیا ہے ، اور وہ ا س سے پہلے بھی باقی اسلامی کتاب کے ساتھ ساتھ قرآن پاک کا مطالعہ بھی کر رہے تھے اور اب وہ مسلمان ہو چکے ہیں اور اسلام کی تعلیمات پر عمل کرنے کی پوری کوشش بھی کر رہے ہیں ۔
BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…
Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…