اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) مرکزی امام بارگاہ میں زوردار دھ ماک ہ ہوا جس کی آواز دور دور تک سنائی دی گئی ،دھ ما ک ہ کی اطلاع ملتے ہی ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمد ظفر بزدار اور ڈپٹی کمشنر مرکزی امام بارگاہ پہنچ گئے۔دھ ماک ہ کی نوعیت کے بارے تحقیقات کی جا رہی ہیں دھ ماک ہ کے وقت مرکزی امام بارگاہ 3 افراد موجود تھے۔
بریکنگ نیوز، پاکستان میں زوردار دھم، اکہ ہو گیا، انتہائی افسوسناک خبر

لائسنس ہولڈر مون شاہ کے مطابق دھ ماک ہ ہینڈ گرن یڈ پھینکنے کے باعث ہوا،ہینڈ گ رن یڈ علم کے ساتھ ٹکرا کر زمین پر گرا ہے۔ہینڈ گ رنی ڈ موٹرسائیکل سوار افراد پھینک کر گئے ہیں۔دھ م اکے کے باعث کسی بھی قسم کا نقصان نہیں ہوا۔ہینڈ گ رن یڈ میں موجود مواد پھٹنے سے دیواروں پر بھی نشان پڑگئے ہیں۔پولیس کی بھاری نفری نے مرکزی امام بارگاہ کو گھیرے میں لے لیا ہے۔ دھ ماک ے کی اطلاع ملنے پر اہل تشیع حضرات کی بڑی تعداد مرکزی امام بارگاہ پہنچ گئی۔دوسری جانب ضلعی پولیس نے محرم الحرام کے حوالے سے سیکیورٹی کا جامع پلان جاری کر دیا، ضلع بھر میں 38 جلوس اور 377مجالس منعقد ہونگی، 37 علماء کرام و ذاکرین کی ضلع بندی اور 16 علماء کرام و ذاکرین کی زبان بندی۔
تفصیلا ت کے مطابق ضلع بھر میں لائسنسی / روایتی 38 جلوس 377مجالس منعقد ہونگی۔ اس حوالے سے فول پروف سیکیورٹی انتظامات کیے گئے ہیں۔ محرم الحرام کے پر امن انعقاد کے لیے 37 علماء کرام و ذاکرین کی ضلع بندی اور 16 علماء کرام و ذاکرین کی زبان بندی بھی کی گئی ہے۔ 1600 سے زائد پولیس افسران و جوان اور قومی رضاکاران ڈیوٹی کے فرائض سر انجام دیں گے۔