پاکستان (نیوز اویل)، تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے ووٹنگ شروع ہونے کے بعد ڈاکٹر شہباز گل نے انتہائی افسوس سے ایک ٹویٹ کیا ہے جس میں انہوں نے کہا ہے کہ “ان سارے دنوں میں خان کو اکیلے لڑتے دیکھا۔ ایک بہادر کی طرح ۔ بہت کچھ دل میں ہے۔ دل میں ہی رہے تو اچھا ہے۔ بس اتنا ہی کہوں گا۔ خان کو باندھ کر ہرایا ہے باندھ کر”
یاد رہے کہ ابھی سے کچھ دیر پہلے تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے ووٹنگ شروع ہوئی ہے اور تب ہی یہ خبر سامنے آئی کہ وزیراعظم عمران خان نے اپنے ذاتی اسٹاف سمیت وزیراعظم ہاؤس چھوڑ دیا۔ عمران خان وزیراعظم ہاؤس سے بنی گالہ روانہ ہوگئے ہیں اور عمران خان کا ذاتی اسٹاف بھی وزیر اعظم ہاؤس سے روانہ ہو چکا ہے ۔ یاد رہے کہ تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ شروع ہو چکی ہے اور پاکستان تحریک انصاف کے ارکان بھی اسمبلی سے روانہ ہو گئے ۔
اور اس سے پہلے اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر اور ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی سے استعفیٰ دے کر جا چکے ہیں ۔
BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…
Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…