اہم خبریں

بس ایک اس پھل کو چھلکے سمیت استعمال کرنا ہے۔

اسلام آباد: اسلام علیکم آج جو دیسی نسخہ آپ کو بتا رہا ہوں اس سے زیادہ طاقتور نسخہ اگر کوئی اور مل جائے تو میں یہ حکمت کرنا ہی چھوڑدوں گا آئیے اب آپ دوستوں کو نسخہ بتاتا ہوں۔

 

 

نوٹ کریں ایک تازہ تربوزہ لیں اور 3 دانے رس سے بھر ہوئے لیموں لیں- اب آپ تربوز کے چھوٹے ٹکڑے کر کے ان کو بلینڈر میں ڈال کر جوس بنا لیں یہ مت بھولیئے کہ تربوز کے چھلکے میں سٹرولائن کی مقدار گودے کی نسبت 60 فیصد زیادہ ہوتی ہے لہذا جوس بنانے کے لیے تربوز کا چھلکا مت اتاریں تو زیادہ بہتر ہے اب آپ تقریبا ایک لیٹر جوس حاصل کر لیں اور اسے چولہے پر رکھ دیں جب یہ ابلنا شروع ہو جائے تو اس میں ایک لیموں کا رس نچوڑ دیں ابلتے جوس کی مقدار تقریبا نصف رہ جائے اسے چولہے سے اتاردیں اور ٹھنڈا کر کے کسی صاف بوتل میں ڈال کر فریچ میں رکھ دیں۔

 

 

بس یہی وہ جادوئی مشروب ہے جو آپ کی زندگی بدل کررکھ دے گا۔ اور مزے کی بات یہ ہے کہ یہ مہنگی اور مضر صحت ادویات کے برعکس انتہائی سستا اور سو فیصد قدرتی ہے آپ سب اچھی طرح سے جانتے ہیں کہ مردانہ قوت اور ازدواجی مسرت کے لیے بازار میں دستیاب طرح طرح کی ادویات کا سہارا لینے والوں کو اکثر خوشی کی بجائے غم کا سامنا کرنا پڑجاتا ہے کیونکہ ان ادویات کے فوائد سے زیادہ سائیڈ افیکٹ ہوتے ہیں تو کیوں نہ آپ ان مضر صحت ادویات کے بجائے گھر پر یہ قدرتی نسخہ بنا کر استعمال کریں-

 

 

Aisha Siddiqua

Recent Posts

Crypto News: BlackRock Expands Bitcoin Investment with European ETP

BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…

4 days ago

Price History Indicates That Bitcoin is Poised For A Golden Bull Run In April With A 34% Surge: Crypto News Insights

Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…

1 week ago

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

5 months ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

5 months ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

5 months ago