اہم خبریں

بلاول بھٹو زرداری نے ایم کیو ایم اور پی ٹی آئی کو کیا لقب دے دیا۔۔۔!

پاکستان (نیوز اویل)، پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما بلاول بھٹو زرداری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ سب لٹیرے اور سازشی ہیں ۔

بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا ایم کیو ایم نے سندھ کے حالات کو بہت خراب کیا ہے اور الزامات ہم پر لگائے جا رہے ہیں ان کا کہنا تھا کہ جو کوئی ایم کیو ایم کے چمچے بننا چاہتے ہیں وہ اپنا کام کریں اور ہم اپنا کام کریں گے بلاول بھٹو نے ایم کیو ایم کو سازش قرار دیا ہے۔ گزشتہ روز ایم کیو ایم اے کراچی میں احتجاج کیا تھا جس کے نتیجے میں میں سارا نظام زندگی درہم برہم ہو گیا تھا یہاں تک کہ پی ایس ایل کے لئے پریکٹس میچ بھی نہیں ہوسکے تھے اور ان لوگوں کو احتجاج سے روکنے کے لیے پولیس نے آنسو گیس کا استعمال کیا تھا اور مظاہرین پر لاٹھی چارج کی تھی جس کے نتیجے میں ایک کارکن بھی جاں بحق ہوگیا تھا اور بہت سے ان کے رہنما زخمی ہوگئے تھے ایم کیو ایم نے ملک میں یوم سوگ منانے کا اعلان کیا ہوا ہے ۔

بلاول بھٹو زرداری میں مزید پاکستان تحریک انصاف کے بارے میں یہ کہا کہ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت ایک کچرا ہے جسے اب نکال کر باہر پھینک دینا چاہیے ۔

newsavail

Recent Posts

Crypto News: BlackRock Expands Bitcoin Investment with European ETP

BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…

3 weeks ago

Price History Indicates That Bitcoin is Poised For A Golden Bull Run In April With A 34% Surge: Crypto News Insights

Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…

4 weeks ago

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

5 months ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

6 months ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

6 months ago