پاکستان (نیوز اویل)، پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری ہے خورشید شاہ اور سید یوسف رضا گیلانی کو فوری طور پر مارچ چھوڑ کر جانے کی ہدایت کردی۔
تفصیلات کے مطابق بلاول بھٹو زرداری نے سید یوسف رضا گیلانی اور بھی شاہ کو اس لئے مارتا جوڑ کر جانے کی ہدایت کی ہے کہ وہ جا کر تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے بات چیت کریں اور انتظامات کریں بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ آپ کو بھی چلے جانا چاہیے کیوں کہ اسلام آباد تک سفر بہت طویل ہے اور تحریک عدم اعتماد کے لیے بھی آپ کی ضرورت ہے ۔
یاد رہے اوپوزیشن کا کہنا ہے کہ وہ کچھ ٹائم میں تحریک عدم اعتماد میں لے آئیں گی اور ان کے پاس اس نمبر بھی پورے ہیں اور وہ دستخط بھی کر چکے ہیں اور یہ بھی کہنا ہے کہ حکومت کے بہت سے اراکین ان کے ساتھ ہیں اور انہوں نے تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے دستخط کر دیے ہیں جبکہ حکومت کی طرف سے یہ خبر سامنے آرہی ہیں کہ اپوزیشن کو لارے لگائے جا رہے ہیں ہیں لوگ ان کے ساتھ نہیں ہیں۔
BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…
Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…