کوئٹہ: بلوچستان میں حزب اختلاف کی جماعتوں نے عندیہ دیاکار میں اپوزیشن جماعتوں نے حکومت ہے کہ اگر ان کی تجویز کردہ ترقیاتی سکیموں کو 2021-22 کے آئندہ صوبائی بجٹ کا حصہ نہیں بنایا گیا تو وہ صوبائی حکومت کے خلاف احتجاجی تحریک چلائیں گے۔
بلوچستان کی اپوزیشن جماعتوں نے صوبے کے ترقیاتی کام پورے نہ ہونے پر صوبائی حکومت کے خلاف احتجاج کا عندیہ دے دیا۔
