پاکستان (نیوز اویل)، مشہور اور سینئر اینکر پرسن عمران ریاض خان جو کہ سابق وزیراعظم عمران خان کو بہت زیادہ سپورٹ کرتے ہیں ان کو اس وجہ سے کافی تنقید کا بھی سامنا کرنا پڑتا ہے ،
بول چینل کو جوائن کرنے کے بعد عمران ریاض خان تاحال غائب۔۔۔۔ وہ کہاں ہیں اور کس حال میں ہیں؟ تہلکہ خیز انکشاف!
