پاکستان (نیوز اویل) ، بوڑھی ماں کا خیال پڑوسی رکھ رہے تھے ۔۔۔ والدہ کا خیال نہ رکھنے پر تینوں بیٹوں نے اپنی بیویوں کے ساتھ کیا کیا؟ جانیے!
ہمارے ہاں بہت سے واقعات دیکھنے کو ملتے ہیں اور ان میں والدین کے ساتھ برا رویہ اختیار کیا جاتا ہے ، ہم سب کو جاننا چاہتے کہ ماں ایک ایسی ہستی ہے جو تمام
تر مشکلات برداشت کر تی ہے لیکن وہ پھر بھی اپنے چہرے سے مسکر اہٹ کو ہٹنے نہیں دیتی ، لیکن اب جب یہ ماں بیٹوں کی بے رخی کو دیکھتی ہے تو اس کا دل
ڈوب جاتا ہے اس کا دل خون کے آنسو روتا ہے ، لیکن اولاد کو اس چیز کا تب بھی احساس تک نہیں ہوتا ،
سوشل میڈیا پر ایک خبر بہت زیادہ وائرل ہو رہی ہے کہ
، ہوا کچھ اس طرح س ہے کہ یہ تینوں بھائی شادی شدہ تھے اور انہوں اپنی والدہ کے ساتھ ایک ہی گھر میں رہائش اختیار کی ہوئی تھی ، ان کا خیال تھا کہ ان
کی بیویاں ان کی والدہ کا خیال رکھتی ہیں لیکن جب ان کو یہ پتہ چلا کہ ان کی والدہ کو پڑوس کی عورت سنبھالتی ہے تو اور ان کی بیویاں ان کا بالکل بھی خیال نھیں رکھتیں تو انہوں نے اپنی بیویوں کو طلا ق دے دی ،
BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…
Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…