اہم سیاسی رہنما گھر میں مردہ حالت میں پائے گئے اور امکان یہی ظاہر ظاہر کیا جارہا ہے کہ گ، ل، ا د، ب، ا کر ان کی جان لی گئی۔ واقعے سے متعلق ڈرائیور وجے کا کہنا ہے کہ صبح کے وقت جب وہ آتمارام کی رہائش گاہ پہنچے تو دروازے بند تھے کافی دیر تکدروازہ نہ کھولا گیا تو انہوں نے اہل محلہ کو اطلاع دی۔
بی جے پی لیڈر آتما رام دروازہ توڑ کر اندر داخل ہوئے تو آتمارام مردہ پائے گئے ان کے چہرے پر تولیہ موجود تھا اور غالب امکان یہی ہے اسی تولیہ سے گ، ل، ا گھ، ون، ٹا گیا۔ واردات سے متعلق پولیس اوران کے اہل خانہ کو اطلاع دی گئی، پولیس نے ل، ا، ش کو اسپتال منتقل کیا اور پوسٹ مارٹم کے بعد ل، ا، ش اہل خانہ کے حوالے کر دی۔ آتمارام نے 1993 میں چھپرولی اسمبلی سیٹ سے بی جے پی کے ٹکٹ پر انتخاب لڑا تھا اور 1997 سے وہ بی جے پی سے درجہ حاصل وزیر بھی رہ چکے تھے۔
BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…
Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…