پاکستان (نیوز اویل)، مرزا اشتیاق بیگ جو کہ ایک مشہور کالم نگار ہیں انہوں نے اپنے کالم میں ڈاکٹر عامر لیاقت کے حوالے سے ذکر کرتے ہوئے کہا کہ
بھائی! میں بہت زیادہ دلبرداشتہ ہوں ، میرے ساتھ وہ ہوا ہے جو۔۔۔۔ م-و-ت سے چند روز قبل ڈاکٹر عامر لیاقت کے ایک مشہور کالم نگار کو بھیجے گئے واٹس ایپ پیغامات!
