Categories: اہم خبریں

بھارتی اداکارہ عالیہ بھٹ کے والد اورمعروف ڈائریکٹرمہیش بھٹ نے اسلام قبول کرلیا، نام بھی تبدیل کر لیا ۔۔۔

پاکستان (نیوز اویل)، بولی وڈ اداکارہ کنگنا رناوت ایک مشہور اداکارہ ہیں اور وہ اکثر و بیشتر سرخیوں میں رہتی ہیں جس کی بڑی وجہ ان کی انسٹاگرام سٹوریز اور دوسرے اداکاروں پر الزامات ہوتے ہیں ،

 

 

 

کنگنا رناوت نے حال ہی میں مشہور بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ کے والد مہیش بھٹ کے حوالے سے اہم بیان جاری کر دیا ہے جس کے بعد بولی وڈ میں بھی تہلکہ مچ

 

 

 

 

گیا ہے یاد رہے کہ مہیش بھٹ جو کہ عالیہ بھٹ کے والد ہیں وہ وہ ماضی کے مشہور اداکار اور ڈائریکٹر ہیں ،اور ان کی بیٹی عالیہ بھٹ موجودہ مشہور اداکارہ ہے ،

 

 

 

کنگنا رناوت کا کہنا تھا کہ مہیش بھٹ نے کسی دوسری عورت سے شادی کرنے کے لئے مذہب تبدیل کرلیا ہے اور اپنے نام بھی چھپاتے کرتے ہیں بلکہ ان کو وہ نام نہیں چھپانا چاہیے ، کیونکہ اسلم ایک خوبصورت نام ہے،

 

 

 

یاد رہے کہ کنگنا نے دوسرا اداکاراؤں پر بھی بہت سے الزامات لگائے ہیں ، رشوت پر الزام لگانے کی وجہ شاید یہ ہے کہ مہیش بھٹ کی بیٹی نے ان کو 2020 میں ایک فلم میں کام نہیں دیا تھا

 

 

 

 

newsavail

Recent Posts

Crypto News: BlackRock Expands Bitcoin Investment with European ETP

BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…

3 weeks ago

Price History Indicates That Bitcoin is Poised For A Golden Bull Run In April With A 34% Surge: Crypto News Insights

Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…

4 weeks ago

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

5 months ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

6 months ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

6 months ago