مسلمان اس بات پر قوی ایمان رکھتے ہیں کہ جن، گ و جدل میں اللہ کی نصرت مومنوں کے ساتھ ہوتی ہے اور انہیں تائید غیبی حاصل ہوجاتی ہے۔قرآن و حدیث میں غزوات و اسلامی جہاد کے دوران ایسے واقعات کی صداقت بیان کی گئی ہے کہ اللہ کےفرشتے اہل ایمان کے ساتھشانہ بشانہ شریک ہوئے اور یہ سلسلہ کبھی معطل نہیں ہوا۔
بھارتی فوج کا پاکستان پر بڑا ح، ملہ۔۔۔مزاروں کے گنبدوں سے کیا آوازیں آنے لگیں

اسکا ایک بڑا ثبوت بھارت کے ساتھ پاکستان کی جن، گوں کے دوران متعدد بار ملا ہے جب بھارت کی بھاری بھرکم فوج کے مقابلے میں پاک فوج کے ایمان صفت سرفروشوں کو تائید غیبی سے مدد ملتی رہی اور انہوں نے دشمن پر غلبہ پاکر نصرت حاصل کی۔ جن، گ ستمبر 1965میں کئی ایسے روحانی واقعات رونما ہوئے جن کے راوی خود بھارتی فوجی و حکام بھی ہیں جبکہ ان واقعات کو متعدد کتب و جرائد میں حوالوں کے ساتھ شائع کیا گیا ہے
جن، گ ستمبر پر اس وقت کے مقبول ترین اخبار روزنامہ کوہستان ،روزنامہ جن، گ اور روزنامہ امت میں ان واقعات پر باقاعدہ تحقیقاتی مضمون بھی شائع ہوئے۔ ممتاز مفتی نے اپنی کتاب ”لبیک“ میں لکھاہے ”جب 1965ءکی جن، گ شروع ہوئی تو مسجد نبویﷺ میں اللہ تعالیٰ کے نیک بندوں نے رسول اللہ ﷺ کی زیارت فرمائی اور دیکھا کہ حضور ﷺ جن، گی لباس میں اصحاب بدر کے ساتھ پاکستانی فوج کی مدد کیلئے تشریف لے جارہے ہیں اور فرما، رہے ہیں کہ پاکستان پر ح، ملہ ہوا ہے ہمیں اس کا دفاع کرنا ہے“۔