اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )بھارت میں ائیر انڈیا کی ایک پرواز میں شہری نے آرام سے اپنے پالتو کتے کے ساتھ سفر کرنے کے لیے پورا بزنس کیبن بک کروالیا۔ تفصیل کے مطابق ممبئی سے چنئی جانے والی پرواز میں جے کلاس یعنی کے بزنس کلاس کے تمام ٹکٹ ایک ہی مسافر نے خریدے۔ پورے کیبن میں دو ہی سوار تھے ایک مالک اور دوسر اس کا پالتو کتا۔
نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق طیارے کے بزنس کلاس کیبن میں بارہ سیٹیں تھیں۔ ممبئی سےچنئی کے درمیان سفر کے لیے بزنس کلاس کی ایک سیٹ کا ٹکٹ کم از کم چالیس ہزار روپے کا ہے۔ مسافر نے تمام سیٹیں صرف اپنے پالتو کتے کے آرام اور عیش کے ساتھ سفر کے لیے خریدیں۔ یاد رہے کہ بھارت میں ائیر انڈیا پالتو جانوروں کے ساتھ سفر کرنے کی اجازت دیتا ہے۔
BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…
Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…