Categories: اہم خبریں

بیوی کو منا کر گھر لانے کے لئے شوہر نے محکمے کو انوکھی درخواست لکھ ڈالی۔۔۔ درخواست سوشل میڈیا پر وائرل!

پاکستان (نیوز اویل)، آپ نے بیماری کی درخواست ، ضروری کام کی درخواست یا شادی کی درخواست کے بارے میں تو سنا ہو گا لیکن حال ہی میں ایک ایسا واقعہ پیش آیا ہے جس میں ایک شخص نے اپنی ناراض بیوی کو منانے کے لیے محکمہ کو ہی درخواست لکھ ڈالی ۔

 

 

 

 

بھارت کے شہر میں میں ایک شخص جس کا نام شمشاد احمد ہے اس نے اپنے محکمے کو درخواست لکھی جو کہ سوشل میڈیا پر بہت زیادہ وائرل ہو گئی ہے ، شمشاد احمد نے جو کے ایک پولیس اہلکار ہے اپنے محکمے کو کو

 

 

 

 

درخواست لکھیں کے اس کو فوری طور پر چھٹی چاہیئے کیوں کہ اسے اپنے ناراض بیوی کو منانے کے لیے اور منا کر گھر واپس لانے کے لیے اپنے سسرال جانا ہے ، درخواست میں اس نے تفصیل لکھتے ہوئے کہا کہ میں

 

 

 

 

بالکل ٹھیک نہیں ہوں اور میری ذہنی حالت خراب ہو رہی ہے مجھے فوری طور پر اپنی بیوی کو کو اس کے گاؤں سے واپس لے کر آنا ہے جو کہ ناراض ہو کر اور

 

 

 

میرے بچوں کو لے کر اپنے گاؤں واپس چلی گئی ہے اعلیٰ حکام نے اس کی ضروری دوخواست کو دیکھتے ہوئے اسے فوری طور پر چھٹیاں دے دیں۔ ۔

 

 

 

 

newsavail

Recent Posts

Crypto News: BlackRock Expands Bitcoin Investment with European ETP

BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…

13 hours ago

Price History Indicates That Bitcoin is Poised For A Golden Bull Run In April With A 34% Surge: Crypto News Insights

Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…

4 days ago

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

5 months ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

5 months ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

5 months ago