بیوی کی وفات کے بعد اب معروف گلوکار عارف لوہار کے حوالے سے افسوسناک خبرموت نے سب کو افسردہ کر دیا ۔ معروف گلوکار عارف لوہار کی والدہ طویل علالت کے بعد انتقال کر گئیں ، مرحومہ کو لندن میں سپرد خاک کر دیا گیا ۔
رپورٹ کے مطابق فلائٹس بند ہونے کے باعثعارف لوہار والدہ کا آخری دیدار بھی نہ کرسکے ۔ گلوکار کے بھائی ڈاکٹر ارشد اور خاندان کے دیگر افراد نے نماز جنازہ میں شرکت کی ۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عارف لوہار نے بتایا کہ والدہ کچھ عرصہ سے علیل تھیں ، انہوں نے کہا کہ اس بات کا دکھ ہے کہوالدہ کا آخری دیدار نہیں کر سکا ۔ انہوں نے مداحوں سے انکی مغفرت کیلئے دعا کی اپیل کی ۔
یاد رہے کہ عارف لوہار کی اہلیہ کا بھی انتقال چند روز قبلہو گیا تھا ۔ شوبز شخصیات نے عارف لوہار سے ان کی والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت اور بلندی درجات کی دعا کی ہے ۔
BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…
Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…