Categories: اہم خبریں

بے نظیر بھٹو کی اپنے بیٹے بلاول بھٹو کو نصیحت کرنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی

پاکستان (نیوز اویل)، بے نظیر بھٹو پاکستان کی ایک مشہور سیاستدان خاتون رہی ہیں اور ان کی شخصیت میں بالکل وہی روب اور دبدبہ تھا جو ان کے والد کی

 

 

 

شخصیت میں تھا وہ اپنے اصولوں کی بہت زیادہ پابندی تھی اور اپنے اصولوں کے خلاف کوئی بھی چیز برداشت نہیں کیا کرتی تھیں ، وہ دو مرتبہ وزیر اعظم پاکستان بھی رہ چکی ہیں ۔

 

 

 

بینظیر بھٹو سابق صدر آصف علی زرداری کی اہلیہ تھیں اور بلاول بھٹو زرداری بختاور بھٹو زرداری اور آصفہ بھٹو زرداری کی والدہ بھی تھیں بینظیر بھٹو نے اپنی تعلیم بیرون ملک سے مکمل کی تھی ، اور اس کے بعد انہوں نے پاکستان آکر اپنے والد ہی کی طرح سیاست میں حصہ لیا تھا،

 

 

 

حال ہی میں بے نظیر بھٹو کی سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو بہت زیادہ وائرل ہو رہی ہے جس میں وہ بلاول بھٹو زرداری کو اعلی کردار کے حوالے سے نصیحت کر رہی ہیں ، بے نظیر بھٹو اپنے بیٹے سے کہتی ہیں کہ یاد

 

 

 

رکھو جو لوگ دکھاوا کرتے ہیں ان کا کردار بہت کمزور ہوتا ہے اور وہ لوگ جن کا کردار مضبوط ہوتا ہے ان کو دکھاوا کرنے کی یا کسی سے کوئی بھی چیز لینے کی بالکل بھی ضرورت نہیں ہوتی ،

 

 

 

newsavail

Recent Posts

Crypto News: BlackRock Expands Bitcoin Investment with European ETP

BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…

20 hours ago

Price History Indicates That Bitcoin is Poised For A Golden Bull Run In April With A 34% Surge: Crypto News Insights

Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…

4 days ago

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

5 months ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

5 months ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

5 months ago