اہم خبریں

تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے جب حکومت اور اپوزیشن ہم سے بات کریں گے تب۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ترین گروپ کا اہم فیصلہ سامنے آگیا!

پاکستان (نیوز اویل)، تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے کافی گرما گرمی چل رہی ہے اور تمام سیاسی جماعتیں تحریک عدم اعتماد لانے کی پر زور کوشش کر رہی ہے۔

تمام سیاسی جماعتیں آپس میں رابطے میں ہیں اور اور اپوزیشن مل کر حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے پر زور دے رہی ہے جس حوالے سے بھی پارٹیوں کے ساتھ رابطے جاری ہیں سابق صدر آصف علی زرداری نے سب سے پہلے ہی اس حوالے سے مسلم لیگ نون کے قائد میاں شہباز شریف سے ملاقات کی تھی جس پر میاں شہباز شریف نے ان کو مثبت جواب دیا تھا۔ اس کے بعد پاکستان پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ نون نے قاف لیگ کے ساتھ بھی ملاقاتیں کی ہیں ۔

اب جہانگیر ترین گروپ کے ساتھ بھی اپوزیشن پارٹیز کے رابطے متوقع تھے اور فون پر سیاسی معاملات کے حوالے سے بات چیت بھی ہوئی ہے ۔ حال ہی میں جہانگیر ترین گروپ کے اہم رہنما اسحاق خاکوانی نے میڈیا سے گفتگو کی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جب ان سے یہ سوال پوچھا گیا کہ کیا آپ حکومت کے خلاف نہیں جانا چاہتے ہیں تو ان کا کہنا تھا کہ میں یہ تو نہیں کہہ رہا لیکن آپ جو سمجھنا چاہتے ہیں سمجھیں۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے جب حکومت اور اپوزیشن ہم سے بات کریں گے تو اس ٹائم پر ہم لوگ عوام کے مفاد کو دیکھتے ہوئے ہی فیصلہ کریں گے۔

newsavail

Recent Posts

Crypto News: BlackRock Expands Bitcoin Investment with European ETP

BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…

1 week ago

Price History Indicates That Bitcoin is Poised For A Golden Bull Run In April With A 34% Surge: Crypto News Insights

Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…

1 week ago

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

5 months ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

5 months ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

5 months ago