اہم خبریں

ترکی سے حریم شاہ کے متعلق تشویشناک خبر!ویڈیو وا ئرل

حریم شاہ ان دنوں ترکی کی سیروتفریح پر وہاں پر موجود ہیں۔ ان کی نئی ویڈیوز وائرل ہوئی ہیں۔مگر ایک ویڈیو ان میں سے تشویشناک ہے جس میں وہ ایک سلائیڈ پر چڑھتے ہوئے گرگئیں۔

تفصیلات کے مطابق متنازع ٹک ٹاک سٹار اور اداکارہ حریم شاہ کی سوشل میڈیا پرمزید نئی ویڈیوز وائرل ہوئی ہیں۔ ان ویڈیوز میں ان کو بچوں کے فن لینڈ میں دیکھا جاسکتا ہے جہاں وہ لطف اندوز ہورہی ہیں جبکہ بیک گراؤنڈ میں بھارتی گانا بھی چل رہا ہے۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ حریم شاہ سلائیڈ پر سیدھے راستے سے جانے کی بجائے سلائیڈ کے سامنے سے اوپر آنے کی کوشش کررہی ہیں کہ اسی دوران پاؤں پھسلنے کی وجہ سے وہ گرپڑتی ہیں۔

دوسری ویڈیو میں ان کو اچھلتے کودتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے اس وائرل ہونے والی ویڈیو میں بھی بھارت کا گانے بیک گراؤنڈ میں چل رہا ہے، حریم شاہ کی اس ویڈیو میں ایک بچی کو بھی دیکھا جاسکتا ہے جو اداکارہ کے اچھلنے پر ایک طرف میٹ پر یہ سب دیکھ رہی ہے۔

Muhammad Kashif

Recent Posts

Crypto News: BlackRock Expands Bitcoin Investment with European ETP

BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…

20 hours ago

Price History Indicates That Bitcoin is Poised For A Golden Bull Run In April With A 34% Surge: Crypto News Insights

Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…

4 days ago

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

5 months ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

5 months ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

5 months ago