مسقط (نیوز ڈیسک) خلیجی ریاست عمان نے کووِڈ19کے یومیہ کیسوں کی تعداد میں اضافے کے پیش نظر اتوار سے دوبارہ رات 8 بجے سے صبح 4بجے تک کرفیو کے نفاذ کا اعلان کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق عمان کی سپریم کمیٹی برائے انسداد کرونا وائرس نے ایک بیان میں کہا کہ کرفیو کے دورانیے میں لوگوں اورگاڑیوں کی نقل وحرکت پر پابندی عاید ہوگی اور صرف گھروں میں اشیا مہیا کرنے کی اجازت ہوگی۔
واضح رہے کہ عمان نے آٹھ مئی کو رات سات بجے سے صبح چار بجے تک لوگوں اور گاڑیوں کی نقل وحرکت پر پابندی عاید کردی تھی اور دن کے وقت تجارتی سرگرمی محدود کردی تھی لیکن 15 مئی کو رات کا کرفیو ختم کردیا تھا اور یہ اعلان کیاتھا کہ کووِڈ19کو پھیلنے سے روکنے کے لیے رات آٹھ بجے سے صبح چار بجے تک دکانیں بند رہیں گی اور تجارتی سرگرمیوں پرپابندی برقرار رہے گی۔
BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…
Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…