پاکستان (نیوز اویل)، وزیراعظم عمران خان نے آج جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تین غلاموں نے باہرکے لوگوں کے پاؤں پکڑ کر سازش کی ۔
وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ یہ تین چور جو ملک کو لوٹ گئے ہیں اب عدم اعتماد کی بات کرتے ہیں اور تینوں غلام میری بات سن لو ، تم میچ بری طرح ہارنے والے ہو اور یہ عدم اعتماد بیرونی سازش ہے اور اس لیے لوگوں کو ان کی باتوں میں نہیں آنا چاہیے اور ایک طرف ڈاکو اکٹھے ہوگئے ہیں تو دوسری طرف وہ لوگ ہیں جنھوں نے 25 سال ان ڈاکوؤں کے خلاف جدوجہد کی ہے اور دن رات کی محنت کے بعد کامیاب ہو گئے تھے ۔
ساتھ ہی ساتھ وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ چوری کے پیسوں سے لوگوں کو خریدنے کی کوشش کی جا رہی ہے اور جو منحرف ایم این ایز ہیں وہ ابھی بھی پارٹی میں واپس آ جائیں ان کو کچھ نہیں کہا جائے گا اور اگر وہ نہیں واپس آتے تو ان کے خلاف کارروائی کی جائے گی اور ان کو تا حیات نا اہم قرار دے دیا جائے گا ۔
BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…
Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…