اسلام آباد: اداکار شاہد حمید نے سابق چیف جسٹس سے متعلق دلچسپ انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ ثاقب نثار کالج دور میں لڑکوں سے پانچ آنے کی کوک پی کر ان کے لو لیٹر لڑکیوں کو پہنچایا کرتے تھے اور یہی ان کا کام ہوا کرتا تھا۔
نجی ٹی وی پروگرام میں اداکار شاہد نے ثاقب نثار کے ساتھ گزارے ہوئے وقت کے بارے میں ایک سوال کے جواب میں کہا “وہ ہمارے لئے کرکٹ کی گیندیں اُٹھا کر لاتے تھے۔انہوں نے مذاق کرتے ہوئے کہا کہ ثاقب نے ہمارے لئے بہت قربانیاں دی ہیں۔
ہم نے ان کو ”لو لیٹر“ دینا ، اور کہنا کہ یہ پانچ آنے کی کوک پیو اور سینڈوچ کھاؤ، اور یہ ”لولیٹر“ فلاں لڑکی کو دے کر آؤ۔ شاہد حمید نے بتایا کہ یہ سب زمانہ طالبعلمی کی باتیں ہیں۔ اب تو وہ ماشااللہ سے چیف جسٹس ریٹائرڈ کی زندگی گزار رہے ہیں۔ اللہ ان کو اور عزت دے البتہ ان کا ماضی یہی تھا۔
BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…
Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…