Categories: اہم خبریں

جادوگرنی کے شیطانی اعمال، جتنے ٹرینڈز چلوا سکتی ہو چلا دو، ہم پر کوئی اثر نہیں ہوگا۔۔۔ سلیم صافی کی عمران خان کی اہلیہ پر شدید تنقید!

پاکستان (نیوز اویل)، سینئر صحافی سلیم صافی کو اکثر و بیشتر تنقید کا سامنا کرنا پڑتا ہے کیوں کہ وہ پاکستان تحریک انصاف کے خلاف بات کرتے ہیں اور اور اس وجہ سے وہ کافی زیادہ خبر وں میں بھی رہتے ہیں ،

 

 

 

سلیم صافی نے پہلے بھی عمران خان اور ان کی اہلیہ کے خلاف بیان دیا تھا اور اس کے ساتھ ہی ان کا کہنا تھا کہ ان کا منہ نہ کھلوائیں آجائے ورنہ وہ ساری حقیقت سب کے سامنے لے آئیں گے اور عمران خان صاحب اور ان

 

 

 

کی اہلیہ کسی کو منہ دکھانے کے قابل نہیں رہیں گے ۔
حال ہی میں سلیم صافی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹویٹر پر ایک ٹویٹ کیا ہے جس میں ان کا کہنا تھا کہ ” جادو گرنی کے شیطانی اعمال کی ایک جھلک ، یاد رکھو

 

 

 

کہ تم اسلا می ٹچ دے کر جتنے ٹرینڈز میرے خلاف چلو ا سکتی ہو چلا دو ، ہم پر کوئی اثر نہیں ہوگا ۔ اور انشاء اللہ ، تمہارا یہ تمام شیطا نی جا دو ہمیں بالکل بھی خاموش نہیں کر وا سکتا اور تمہارا یہ جا دو صرف ان پر چلا جو اللہ کی بجائے غیر اللہ کی طرف دیکھتے ہیں ۔

 

 

 

 

newsavail

Recent Posts

Crypto News: BlackRock Expands Bitcoin Investment with European ETP

BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…

3 weeks ago

Price History Indicates That Bitcoin is Poised For A Golden Bull Run In April With A 34% Surge: Crypto News Insights

Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…

4 weeks ago

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

5 months ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

6 months ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

6 months ago